عرفان صدیقی

وفاق کی اجازت کے بغیر کوئی صوبہ کسی ملک سے مذاکرات نہیں کر سکتا، عرفان صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)رہنما مسلم لیگ ن اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ وفاق کی اجازت کے بغیر کوئی صوبہ کسی ملک سے مذاکرات نہیں کر سکتا۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

مہنگے بجلی بلز پر وفاق سے رابطہ کیا جلد خوشخبری ملے گی،شرجیل انعام میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی بلز پر وفاق سے رابطہ کیا ہے جلد خوشخبری ملے گی۔ڈائریکٹوریٹ آف سوشل میڈیا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور میں حمزہ گروپ متحرک ہوگیا پرانے کارکنوں ساتھیوں سے رابطے شروع کر دیئے گئے، حمزہ شہباز کا مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وفاق بلوچستان سے مل کرصوبے کے 28ہزارٹیوب ویلزکوسولر پر منتقل کرے گا، وزیراعظم

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاق بلوچستان سے مل کر صوبے کے 28ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے گا، اس سے سالانہ 80 90ارب روپے کی بچت ہوگی،سستی بجلی ملے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وفاق اپنا قبلہ درست کرے ورنہ عوام ہمارے کنٹرول سے باہر ہوجائینگے، بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق اپنا قبلہ درست کرے ورنہ عوام ہمارے کنٹرول سے باہر ہوجائیں گے۔گرڈ سٹیشن پر قبضے کے الزامات پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخواہ صرف ہوائی فائرنگ کر رہا ہے ، جیسے وفاق کہے گا ویساکرے گا ‘ رانا ثنا اللہ خان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ تیس مار خان ہے،علی امین گنڈا پور صرف ہوائی فائرنگ کررہا ہے اس نے کرنا کرانا کچھ نہیں ہے مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

بجلی کی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بجلی کی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف مزید پڑھیں

وفاق سے فنڈ لینا ہے، اس لیے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی، علی ظفر

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ وفاق سے فنڈ لینا ہے، اس لیے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی مزید پڑھیں