مصطفی کمال

وزارت صحت کا حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج بڑھانے کیلئے اقدامات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ عالمی ہفتہ برائے ٹیکہ جات صحت مند پاکستان کی بنیاد پیدا کرتا ہے جس کا مقصد بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہے۔ ایک بیان میں وفاقی مزید پڑھیں

شزہ فاطمہ خواجہ

آئی ٹی انڈسٹری کے فروغ اور خواتین کو بااختیار بنانے میں یو ایس ایف کا کلیدی کرداراداہے، شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ مکمل صنفی شمولیت کے بغیر ٹیکنالوجی کی ترقی اور قومی ترقی کا حصول مشکل ہوتا ہے ،پاکستان کی آئی ٹی صنعت کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر

وزیر خزانہ کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے صدر جن لیکون سے ملاقات،بینک کی مالی معاونت پر تبادلہ خیال

و اشنگٹن ڈی سی (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، جناب محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف۔ورلڈ بینک بہاری اجلاسوں کے موقع پر ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (AIIB) کے صدر جناب جن لیکون سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ مزید پڑھیں

خواجہ محمد آصف

وزیر دفاع سے روانڈا کے وزیر خارجہ کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے روانڈا کے وزیرخارجہ اولیویر جے پی ندوہنگیری نے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وزیر دفاع نے معزز مہمان کا استقبال کیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

حنیف عباسی

ن لیگ، پیپلز پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، دونوں اسی تنخواہ پر کام کرتیں رہیں گی، وزیر ریلوے

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، دونوں اسی تنخواہ پر کام کرتیں رہیں گی، افغانستان سے مذاکرات وزیراعلی کے پی کے کہنے پر نہیں بلکہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جی ایچ کیو حملہ کیس’ التوا مانگنا ہو تو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے پنجاب حکومت کے سپیشل پراسیکیوٹر کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ التوا مانگنا ہو تو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا۔ سپریم کورٹ میں جی ایچ کیو حملہ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ دورہ واشنگٹن کے دوران وفاقی وزیر خزانہ کی اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، اس مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

2ارب ڈالر کی ایم 6اور9، ناران، کاغان موٹروے امسال کے اہم منصوبے ہیں ، وفاقی وزیر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سندھ میں 2ارب ڈالر مالیت کی ایم6اور ایم9موٹرویز کے منصوبے اسی سال شروع کریں گے،صوبہ خیبر پختونخواہ میں مانسہرہ، نارا ن اور کاغان موٹروے کے کام کا بھی مزید پڑھیں

احسن اقبال

فکر اقبال سے رہنمائی حاصل کر کے مذہبی انتہا پسندی کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے’ احسن اقبال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ فکر اقبال سے رہنمائی حاصل کر کے مذہبی انتہا پسندی کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ لاہور میں مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

احسن اقبال

کسی صوبے کا دوسرے کے پانی پر ڈاکہ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا’ احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کینالز کے معاملے پر ہونے والے احتجاج کے حوالے سے کہا کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کوئی صوبہ دوسرے صوبے کے پانی پر ڈاکہ ڈالے۔ احسن اقبال نے مزید پڑھیں