اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ معاشی اصلاحات کاتسلسل جاری رہے گا، اہم معاشی اشاریئے مثبت ہیں، خساروں پرقابو پایاگیاہے،حکومت ملک میں کاروباراورسرمایہ کاری میں تیزی لانے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ جمعرات کویہاں سیکورٹیز اینڈایکسچینج مزید پڑھیں
