یوٹیلیٹی سٹورز

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

آڈیو لیک کیس،ہائیکورٹ کے فیصلے معطل، سپریم کورٹ نے کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کے آڈیو لیکس کیس کے معاملے پر وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

حکومت کا 5 سال سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو فی کس 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت 5 سال سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو فی کس 50، 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ موخر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا معاملہ موخر کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم معاملات پر غور مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کیلئے کارروائی کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے،وفاقی حکومت پی ٹی آئی پر مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

لندن پلان تہس نہس ہوگیا، عوام بھاگنے والوں پر نظر رکھیں، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ لندن پلان تہس نہس ہوگیا ہے، عوام بھاگنے والوں پر نظر رکھیں۔ وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ پشتو میں کہاوت مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی کا سکول قائم کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی کا سکول قائم کرنے کی منظوری دیدی ۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

حساس ادارے کو فون ٹیپ کی اجازت دینے کے خلاف درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی حکومت کی حساس اداوں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے خلاف درخواست لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔ جسٹس فاروق حیدر نے سابق ایم پی مزید پڑھیں