علی زیدی

بارش نہیں سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت شہرِ قائد کو پانی میں ڈبونے کی وجہ بنی ، علی زیدی

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیربحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ بارش نہیں سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت شہرِ قائد کو پانی میں ڈبونے کی وجہ بنی ۔ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ بارش نے نہیں سندھ مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین

خراب کارکردگی والے سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی حکومت نے خراب کارکردگی والے سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔کابینہ ڈویژن نے 20 سال تک ملازمت کرنے والے ملازمین کی فہرستیں 31 جولائی تک فراہم کرنے کا حکم نامہ مزید پڑھیں

این ایف سی

وفاقی حکومت نے این ایف سی کی تشکیل کا پہلا نوٹیفکیشن واپس لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے این ایف سی کی تشکیل کا پہلا نوٹیفیکیشن واپس لے کر نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔گزشتہ روز اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت کا نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے پیش کر دیاوفاقی مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں

فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے196 افراد کی ضمانتوں پر رہائی کا حکم معطل، فریقین کوآئندہ جمعہ کے لیے نوٹس جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ پاکستان نے 196سزایافتہ مجرموں کی رہائی کا حکم معطل کردیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے ان مجرموں کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ جسٹس مشیرعالم کی سربراہی مزید پڑھیں

وزارت قانون

وزارت قانون نے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لئے بغیر کلبھوشن یادیو کو عارضی ریلیف دینے کیلئے خفیہ آرڈیننس کے الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان وزارت قانون و انصاف نے وفاقی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لئے بغیر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو عارضی ریلیف دینے کے لئے خفیہ آرڈیننس کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

برجیس طاہر

گلگت بلتستان الیکشن میں تاخیر وفاق کی بدنیتی اوردھاندلی ہے،برجیس طاہر

شیخو پورہ(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ گللگت بلتستان میں 2 ماہ الیکشن میں تاخیر وفاقی حکومت کی بدنیتی اور دھاندلی کی شروعات ہے اگر الیکشن مزید پڑھیں

ادویہ ساز کمپنیوں

حکومت نے ادویہ ساز کمپنیوں کو ادویات کی قیمتوں میں7سے 10 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دیدی

نیوزرپورٹر ۔۔۔۔ حکومت نے ادویہ ساز کمپنیوں کو ادویات کی قیمتوں میں7سے 10 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دیدی- قیمتوں میں اضافہ کی اجازت،کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی)کے تحت کیا گیا،ڈریپ کا ڈرگ پرائسنگ پالیسی میں ترمیم کی منظوری مزید پڑھیں

احساس کیش پروگرام

احساس کیش پروگرام کو 144سے بڑھا کر 203ارب روپے کرنے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا بجٹ 144 سے بڑھا کر 203 ارب روپے کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے غربت مٹا وپروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

دیامیر بھاشا ڈیم

دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر ،پاک فوج کے120 دستے تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 442 ارب کی لاگت سے تعمیر ہونے والے دیا میر بھاشا ڈیم اور حساس مقامات کی حفاظت کیلئے سکیورٹی بڑھانے کی منظوری دیدی ہے ۔ وزارت داخلہ ذرائع مزید پڑھیں