شاہد خاقان عباسی

موجودہ حکومت کارکردگی میں پی ٹی آئی سے بھی بری ہے، شاہد خاقان عباسی

لندن (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی کارکردگی تحریک انصاف کی حکومت سے بھی بری ہے۔ لندن میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وفاقی حکومت کی کارکردگی بہتر بنانے کیلیے 20 رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی کارکردگی بہتر بنانے اور بیورکریسی میں تبدیلیوں کے لیے 20 رکنی کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی کارکردگی کو بہتر مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

احتساب عدالت،آغا سراج درانی و دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے13فروری تک ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)مقامی احتساب عدالت نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے13 فروری تک ملتوی کردی۔ منگل کو احتساب عدالت میںسابق اسپیکر سندھ مزید پڑھیں

شازیہ مری

فیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر پیپلز پارٹی کی پھر حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین کی مستقل اور کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے، اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جارہا، جس دن پارٹی حکومت کی حمایت ختم مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے کابینہ توسیع کا فیصلہ کر لیا،آئندہ ہفتے کی جائیگی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا،کابینہ میں توسیع آئندہ ہفتے کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ، ڈاکٹر توقیر شاہ، طلال چوہدری اور دیگر کو مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے تب سے دہشت گردوں کی کارروائیاں بڑھی ہیں، وزیراعلیٰ کے پی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی جماعت پر گولیاں برسائی گئیں ملک کا وزیراعظم کہہ رہا ہے کچھ نہیں ہوا، افغانستان سے جرگہ کے ذریعے مثبت مذاکرات کا اختیار دیا جائے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنماﺅں کی راہداری ضمانت منظور، مقدمات کی 7روز میں رپورٹ طلب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن )پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماﺅں عالیہ حمزہ، عادل بازئی اور دیگر کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے 7روز میں مقدمات تفصیلات طلب کرلیں اور آئندہ سماعت تک درخواستگزاروں کو گرفتار نہ کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ حکومت سمجھتی ہے کہ گورنر راج لگانا مناسب اقدام ہوگا اور کچھ عرصے کے لیے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور کیا جا مزید پڑھیں