وزیر اعظم

وفاقی حکومت اعلی تعلیم کے فروغ کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گی،وزیر اعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے جدید علوم میں اعلی تعلیم کلیدی حیثیت رکھتی ہے لہذا حکومت اس پہلو پر بھرپور توجہ دے رہی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

وفاقی حکومت حقِ روزگار پر اسی طرح ڈاکا مارتی رہی تو پورا سندھ سڑکوں پر ہوگا، بلاول بھٹو

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت حقِ روزگار پر اسی طرح ڈاکا مارتی رہی تو پورا سندھ سڑکوں پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

سندھ میں پانی کا مسئلہ شدید بدتر ہوتا جارہا ہے، ہم پانی کا مسئلہ ہم جلد از جلد حل کریں، وزیراعلی سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں پانی کا مسئلہ شدید بدتر ہوتا جارہا ہے، ہم پانی کا مسئلہ ہم جلد از جلد حل کریں گے، وفاقی حکومت گیارہ محکموں کے مزید پڑھیں

مراد سعید

مرمت کی جانے والی سڑک پر ٹھیکیدار کا فون نمبر درج کیا جائے گا،مراد سعید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت نے قومی شاہراہوں کی تعمیر و مرمت سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے سڑک پر لگے بورڈز پر مرمت کرنے والے ٹھیکیدار کا نمبر درج کرنے کا اعلان کیا ہے، سڑک پر پڑے گڑھوں مزید پڑھیں

قرضوں کی تقسیم

نوجوانوں کیلئے قرضوں کی تقسیم کا عمل تیز، روزگار حاصل کرنے والے نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حکومت کی جانب سے نوجوانوں کو بااختیار روزگار فراہم کرنے کی کوششیں مزید تیز ،قرضوں کی تقسیم کا عمل تیز، روزگار حاصل کرنے والے نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ،روزگار حاصل کرنے والے نوجوانوں کی مزید پڑھیں

میڈیکل انٹری ٹیسٹ

آٹوموبائل انڈسٹری کو ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیخلاف درخواست پر فاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے آٹوموبائل انڈسٹری کو ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت پر عبوری حکم جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے ۔جسٹس جواد حسن نے سازگار انجینئرنگ کی درخواست مزید پڑھیں

سوشل میڈیا

حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکدیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے بظاہر سرکاری معلومات اور دستاویزات لیک ہونے سے روکنے کے لیے تمام سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا مزید پڑھیں

کورونا ویکسی نیشن

وفاقی حکومت کا 30 ستمبر تک کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت کا 30 ستمبر تک کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی( نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن مزید پڑھیں