وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم کا بلوچستان زلزلےمیں قیمتی جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اس مشکل گھڑی میں ہر ممکنہ تعاون فراہم کرے گی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

وزیرخزانہ شوکت ترین

حکومت کا وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شوکت ترین کو سنیٹر بنانے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شوکت ترین کو سینٹ مزید پڑھیں

چینی

چینی کی سرکاری ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں25 پیسے فی کلو اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے چینی کی سرکاری ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں 25پیسے فی کلو کا اضافہ کردیا، ریٹیل قیمت 89.50سے بڑھا کر 89.75روپے فی کلو کردی گئی،وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی نے چینی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

کراچی میں وفاقی حکومت کے منصوبے مکمل ہونے جارہے ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں وفاقی حکومت کے منصوبے مکمل ہونے جارہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی کے بارے میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ، اردو کو سرکاری زبان، پنجابی کو صوبے میں رائج نہ کرنے پر وفاقی اور پنجاب حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر وفاقی حکومت جب کہ پنجابی زبان کو صوبے میں رائج نہ کرنے پر پنجاب حکومت سے بھی جواب طلب کر تے مزید پڑھیں

مصطفی کمال

جس دن وفاقی حکومت ختم ہوئی پیپلزپارٹی کا ہنی مون بھی ختم ہو جائے گا،مصطفی کمال

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا کہ جس دن وفاقی حکومت ختم ہوئی پیپلزپارٹی کا ہنی مون بھی ختم ہو جائے گا،شہر قائد میں روزانہ اربوں روپے کا پانی چوری ہو رہا ہے، مہنگائی نے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات سندھ

کراچی کے شہریوں کا شکریہ کہ انہوں نے پیپلزپارٹی پر اعتماد کیا ، وزیر اطلاعات سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کا شکریہ کہ انہوں نے پیپلز پارٹی پر اعتماد کیا،کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ میں پی پی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے، ہمیں وفاقی حکومت مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

گورنر سندھ سے گورنر پنجاب کی ملاقات وفاقی حکومت کے صوبوں کے لئے ترقیاتی اقدامات سمیت ا ہم امور پر تبادلہ خیال

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی گورنر ہاوس کراچی میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وفاقی حکومت کے صوبوں کے لئے ترقیاتی اقدامات سمیت اہمیت کے حامل اور دیگر امور مزید پڑھیں

اسد عمر

گرین لائن پراجیکٹ پر کام مکمل ہوچکا، بسیں آئندہ ہفتے پہنچ جائیں گی، اسد عمر

کراچی: (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے کراچی میں پانچ منصوبے جاری ہیں، گرین لائن پراجیکٹ پر کام مکمل ہوچکا، بسیں آئندہ ہفتے تک پہنچ جائیں مزید پڑھیں