یوسف رضا گیلانی

مجھ پر کیس بنانے والے اتحادی حکومت کا حصہ ہیں: یوسف رضا گیلانی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مجھ پر کیس بنانے والے ہماری اتحادی حکومت کا حصہ ہیں۔ کراچی میں وفاقی انٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے بعدمیڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا مزید پڑھیں