نواز شریف

بڑھتی مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ‘جلد ملک واپس جانا چاہتا ہوں‘ نواز شریف

لندن (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جلد وطن واپسی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھتی مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے‘فارن فنڈنگ کیس میں صادق و مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو نواز شریف کی وطن واپسی کےلئے قانونی اقدامات کی ہدایت کر دی ہے، فواد چوہدری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل کو نواز شریف کی وطن واپسی کےلئے قانونی اقدامات کی ہدایت کر دی ہے، عدالت کو از خود نوٹس لیتے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وطن واپسی کیلئے ڈیلوں کا انتظار کرنے والے سیاست میں ہمیشہ بونے ہی رہیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو لوگ وطن واپسی کیلئے ڈیلوں کا انتظار کریں وہ سیاست میں ہمیشہ بونے ہی رہیں گے، ہفتہ کو سماجی رابطے کی سائٹ توئٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر بابر اعوان

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطے جاری ہیں ،ڈاکٹر بابر اعوان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے مشیر اور ماہر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطے جاری ہے، ایکسٹرڈیشن پر متعلقہ حکام سے رابطے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کانواز شریف کی وطن واپسی کیلئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے اقدامات مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

بین الاقوامی فضائی سفر سے یکدم پابندی ختم کرنا خطرے سے خالی نہیں، ڈبلیو ایچ او

برسلز (رپورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو بتدریج بین الاقوامی سفر بحال کرنے پر زور دیا ہے۔خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

گلوکارہ نرمل شاہ

گلوکارہ نرمل شاہ نے امریکہ سے واپسی پر قرنطینہ میں چودہ روز مکمل کر لئے

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)گلوکارہ نرمل شاہ نے امریکہ سے وطن واپسی پر قرنطینہ میں چودہ روز مکمل کر لئے . جس کے بعد انہوں نے معمول کی سر گرمیاں شروع کر دی ہیں۔ گلوکارہ نرمل شاہ کورونا وائرس اور مزید پڑھیں

نرمل شاہ

امریکہ سے وطن واپسی کیلئے کاوشیں کرنے پر میڈیا کی شکر گزار ہوں ‘ نرمل شاہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گلوکارہ نرمل شاہ نے کہا ہے کہ میں پاکستانی میڈیا کی بڑی مشکور ہوں جنہوں نے میری امریکہ سے وطن واپسی کیلئے بہت کاوشیں کی اور میں اس محبت کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی ۔ خصوصی گفتگو مزید پڑھیں