اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ لیویز اہلکار علی نواز نے فرض کی ادائیگی کے دوران جان قربان کرکے شہادت کا اعلی مرتبہ مزید پڑھیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ لیویز اہلکار علی نواز نے فرض کی ادائیگی کے دوران جان قربان کرکے شہادت کا اعلی مرتبہ مزید پڑھیں
کراچی(رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔ذرائع نے بتایا کہ صدر مملکت ا?صف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے جہاں سے انہیں بلاول ہاؤس پہنچایا گیا۔واضح رہے کہ آصف زرداری دبئی میں مزید پڑھیں
کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخی فاتح بنگلا دیشی ٹیم اور اّفیشل کراچی ایئر پورٹ سے دو مختلف پروازوں سے وطن واپس روانہ ہوگئے ۔بنگلا دیشی ٹیم کے کھلاڑی اور اّفیشل رات گئے اسلام اّباد سے مزید پڑھیں
لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف ایمریٹس کی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر سابق ایم پی اے مرزا جاوید نے مریم نواز شریف کا استقبال کیا، مریم نواز مزید پڑھیں
کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورہ یورپ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے میں ہنگری سے کراچی پہنچے۔ چیئرمین مزید پڑھیں
لاہور ( ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان کی 73 ویں سالگرہ پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا آئیے مل کرعہد کریں کہ ہم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔ تفصیلات مزید پڑھیں