وزیر منصو بہ بندی

چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا ہے، وزیر منصو بہ بندی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات دنیا میں بے مثال ہیں ۔جمعہ کے روز چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے چین مزید پڑھیں