میو ہسپتال

میو ہسپتال میں مبینہ طور پر غیر معیاری انجکشن لگنے سے زیر علاج 2مریض جاں بحق ،تحقیقات شروع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)میو ہسپتال میں مبینہ طور پر غیر معیاری انجکشن لگنے سے زیر علاج 2مریض جاں بحق ہو گئے جبکہ 4مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں ہسپتال ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مبینہ مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

بون میرو ٹرانسپلانٹ کے شعبہ میں جدید تحقیق، علاج اور تعاون کو فروغ دینا انتہائی خوش آئند ہے،خواجہ سلمان رفیق

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز میں پہلی بین الاقوامی پیڈریاٹرک بون میرو اینڈ سٹیم سیلز ٹرانسپلانٹ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وائس چانسلر پروفیسر مسعود صادق، پروفیسر مزید پڑھیں

شہباز شریف

حویلی بہادر شاہ بجلی منصوبے کو بند کرکے خزانے کو 77 ارب کا نقصان پہنچایا ،شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے نواز شریف کے بغض میں حویلی بہادر شاہ میں ساڑھے 1200میگا واٹ کے بجلی کے منصوبے کو بند کرکے قومی خزانے کو 77 ارب روپے کا مزید پڑھیں

عبدالقادر پٹیل

پولیو کے خاتمے کیلئے مربوط اقدامات جاری ہیں ، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے مربوط اقدامات جاری ہیں ، پاکستان پولیو پروگرام افغانستان میں پولیو پروگرام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ بدھ کو وزارت صحت کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عامر غفور مفتی

ڈاکٹر عامر غفور مفتی نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال کا چارج سنبھال لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ڈاکٹر عامر غفور مفتی نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال کے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

کورونا فنڈ میں وفاق میں عمران صاحب نے 1200 ارب اور بزدار نے پنجاب میں 15 ارب کی دیہاڑی لگائی، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کورونا فنڈ میں وفاق میں عمران صاحب نے 1200 ارب اور بزدار نے پنجاب میں 15 ارب کی دیہاڑی لگائی۔ اپنے بیان میں انہوںنے مزید پڑھیں

تیمور سلیم جھگڑا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا پر مقدمہ درج

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر دیا گیا، ضلعی انتظامیہ نے نجی ریسٹورنٹ کے مالک اور مینجر کے خلاف بھی مقدمہ درج کر دیا۔ مزید پڑھیں

وزیر صحت یاسمین راشد کی بیٹی کو گریڈ 19 میں بھرتی کرنے کے لئے کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی میں نیا شعبہ قائم

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں نیا شعبہ قائم کرکے بالکل نئے انداز کی بھرتی سامنے آگئی، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کو بھرتی کرنے کیلئے نیا شعبہ قائم کیا گیا، وزیرصحت کی بیٹی کو براہ راست مزید پڑھیں