محسن نقوی

داخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

ایرانی وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے رابطہ، سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور قائم مقام امریکی سفیر نٹالی بیکر و سفارتی حکام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی حکومتی حکام اور عوام مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ کا کراچی میں عمارت گرنے سے انسانی جانوں کےضیاع پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں عمارت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان میں وزیر مزید پڑھیں

محسن نقوی

منشیات فروش انسانیت اور نوجوان نسل کے بدترین دشمن ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ منشیات فروش عناصر کو نشان عبرت بنانے کا قومی عزم رکھتے ہیں، منشیات فروش انسانیت اور نوجوان نسل کے بدترین دشمن ہیں۔ محسن نقوی نے منشیات کے استعمال اور مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی کا دورہ:ہیلپ لائن سنٹر کا افتتاح کیا .عملے سے ملاقات۔ جدت پسندی کو سراہا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایجنسی کے ہیلپ لائن سنٹر کا افتتاح کیا اور عملے سے ملاقات کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے امریکی قائمقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان سیز فائر کا کریڈٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جاتا ہے، امریکی صدر نے خطے کو ہولناک تباہی سے بچا کر انسانیت کی خدمت مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی بھارتی حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھارتی ڈرون حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت کی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے قریب بھارتی مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی مسقط پہنچ گئے، سیکرٹری داخلہ خالد بن ہلال سے ملاقات

مسقط (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی عمان کے ایک روزہ سرکاری دورے پر مسقط پہنچ گئے۔ مسقط ایئرپورٹ پہنچنے پر مسقط کی وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام ، سیکرٹری داخلہ خالد بن ہلال بن سعود البوسیدی ، عمان مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد کی ملاقات،سکیورٹی اقدامات پر تبادلہ خیال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی جس میں سرمایہ کاروں کے تحفظ اور سرمایہ کاری کو محفوظ بنانے کیلئے کئے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں