عمران خان

عمران خان 24 فروری کو روس کا 2روزہ تاریخی دورہ کریں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان 24 فروری کو روس کاتاریخی دورہ کریں گے، دورے کے دوران ریلوے‘ صنعت و پیداوار، توانائی سمیت مختلف شعبوں میں معاہدے کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 24 فروری کو مزید پڑھیں