وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کینسر کے مریضوں کی ویلفیئر کے عالمی دن پر پیغام

لاہور( رپورٹںگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کینسر کے مریضوں کی ویلفیئر کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کینسر کے مرض کا مقابلہ کرنے والے بہادر لوگ ہیں۔ کینسر کے مریضوں کے علاج اور مزید پڑھیں

مریم نواز

اوزون پروٹیکشن کرہ ارض پر زندگی کی بقاء کیلئے نہایت اہم ہے: مریم نواز

لاہور(رپورٹںگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اوزون پروٹیکشن کرہ ارض پر زندگی کی بقاء کیلئے نہایت اہم ہے۔ورلڈ اوزون پروٹیکشن ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماحول مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنک سالٹ کی برآمد پر پیشرفت کے لئے جامع پلان طلب کر لیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنک سالٹ کی برآمد پر پیشرفت کے لئے جامع پلان طلب کر لیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مریم نواز جعلی حکومت کو مذہبی ٹچ دینے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں: بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز جعلی حکومت کو مذہبی ٹچ دینے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں۔مریم نواز کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب کی مختلف شہروں میں نئے کوریڈور بنانے کی منظوری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف نے نئے کوریڈور بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں مختلف شہروں میں نئے کوریڈور بنانے کی منظوری دی گئی۔ مزید پڑھیں

مریم نواز

ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ممکنہ سہولت فراہم کریں گے’مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ممکنہ سہولت فراہم کریں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے وزراء ، کیبنٹ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر اور دیگر حکام کے ساتھ ویڈیو مزید پڑھیں

مریم نواز

الحمدللہ پر امن یوم عاشورہ ،اپنی ٹیم پر فخر ہے’مریم نواز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم عاشورہ کے انتظامات اور سیکورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے نے صوبائی وزرا کرام، کیبنٹ کمیٹی لا اینڈ آرڈر کو سراہا اور عمدہ انتظامات مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب کا14اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جشن آزادی کے دن سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔200 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں مزید پڑھیں