چینی عہد یدار

چین-یونان جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں نمایاں ترقی حاصل ہوئی ہے، چینی عہد یدار

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) نیو ڈیموکریسی پارٹی آف گریس کی دعوت پر، سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی سنٹرل کمیشن برائے ڈسپلن انسپیکشن کے سیکریٹری لی شی نے چینی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پاکستان اور سعودی عرب اکھٹے ہو گئے تو یہ ایک ورلڈ سپر پاور تصور ہوں گے’ رانا ثنا اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب میں ایک تاریخی معاہدہ ہوا ہے ،یہ معاہدہ عالم اسلام کا سیکڑوں سال کا خواب تھا، یہ صرف مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

جی سی سی، عرب ، اسلامی سمٹ کے نتائج پر سعودی عرب کا اظہار اطمینان

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود نے خلیج تعاون کونسل کے غیر معمولی اجلاس اور ہنگامی عرب و اسلامی سربراہی اجلاس کے نتائج کو سراہا۔ عرب اسلامی سمٹ گذشتہ روز قطر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات،قطر سے مکمل یکجہتی کا اعادہ

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے دوحہ میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ ملاقات ہنگامی عرب اسلامک سمٹ کے موقع پر ہوئی۔اس موقع پر ملاقات میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر دفاع مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان اصولوں اور تمام عالمی معاہدوں میں جمہوری اقدار کی پاسداری اور فروغ کے لیے ہمیشہ کام کرتا رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے تحت اصولوں اور تمام عالمی معاہدوں میں جمہوری اقدار کی پاسداری اور فروغ کے لیے ہمیشہ کام کرتا رہا ہے، جمہوریت کا عالمی دن مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، صوبے بھی اپنا حصہ ڈالیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 884 افراد جاں بحق، 9 ہزار 292 گھر تباہ ہوئے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 884 افراد جاں بحق اور 9 ہزار 292 گھر تباہ ہوئے،حکومت اپنے تمام وسائل بروئے کار مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے’ رانا ثنا اللہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے مشیربرائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، اگر ان کی ایکسٹینشن نہیں ہوتی تو ریٹائر ہو جائیں گے ، لوگ مزید پڑھیں

شفقت علی خان

چین میں شہباز شریف اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں،دفتر خارجہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین میں وزیر اعظم شہباز شریف اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے مزید پڑھیں