غائبانہ نمازجنازہ

اسمٰعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ ادا، وزیر اعظم و دیگر ارکان قومی اسمبلی کی شرکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پارلیمنٹ ہاؤس میں حماس کے شہید سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر ارکان قومی اسمبلی نے شرکت کی۔ جمعہ کو غائبانہ نماز جنازہ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس، مجرمانہ کارروائی کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن(ر)سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف مجرمانہ غفلت کی مزید پڑھیں

‘ اشرف بھٹی

سیاسی عدم استحکام ،غیر یقینی کی صورتحال معیشت کیلئے زہر قاتل ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی کی صورتحال معیشت کیلئے زہر قاتل ہے ، ملک کو گھمبیر مسائل کی دلدل سے باہر نکالنے اوردرست مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہوگیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے (کل) پیرکو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کر رکھا تھا، وزیراعظم اور دیگر ارکان کی مصروفیات مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بدھ کو گا ، اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف اپیلوں میں وفاقی سروس ٹریبونل مزید پڑھیں

چینی صدر

انسانی معاشرہ ایک بار پھر تاریخ کے چوراہے پر کھڑا ہے، چینی صدر

آ ستا نہ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے چوبیسویں اجلاس میں شرکت کی ۔ایس سی او کے صدر قسیم جومارت ٹوکائیف نے اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

وزیراعظم

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب، آپریشن عزم استحکام سے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس (کل) منگل کو طلب کرلیا، اجلاس میں آپریشن عزم استحکام پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیاجائےگا۔ آپریشن عزم استحکام شروع کرنے کے مزید پڑھیں