چین

وزیر اعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ، پاک چین تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور چین نے تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری اور وزیر اعظم کامیجر طفیل محمد شہید کو67 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے ہیرو میجر طفیل محمد شہید (نشان حیدر) کو ان کے 67 ویں یوم شہادت پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کیاہے۔ اپنے الگ الگ پیغامات میں مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

شرجیل انعام میمن نے وزیر اعظم شہباز شریف کے کزن شاہد شفیع کے انتقال پرتعزیت کااظہار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے وزیر اعظم شہباز شریف کے کزن شاہد شفیع کے انتقال پرتعزیت کااظہارکیاہے۔ شرجیل انعام میمن نے میاں شاہد شفیع کے انتقالِ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

پسنجر ،فریٹ ٹرین کوآئوٹ سورس ،ڈرائی پورٹس ، ہسپتالوں ،سکولوں کو بھی اس ماڈل پر لے جائینگے’ حنیف عباسی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پسنجر کے ساتھ فریٹ ٹرین کو بھی آئوٹ سورس کرنے جارہے ہیں ،ڈرائی پورٹس ، ہسپتالوں اور سکولوں کو بھی اس ماڈل پر لے جائیں گے . مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔وزیراعظم شہباز شریف 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ وفد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا رمضان المبارک میں متحد ہو کر ظلم وستم کاشکارفلسطینی وکشمیری بہن، بھائیوں کیلئے آواز اٹھانے پر زور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رمضان کا پیغام صبر، شکر، ہمدردی اور اخوت و ایثار ہے، یہ وقت امت مسلمہ کے اتحاد کی مضبوطی ،باہمی تعاون و اخوت کو فروغ دینے کا ہے،رمضان مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

کسی شر پسند کو مستحکم ہوتی معیشت کو سبوتاژکرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعظم

اسلا م آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی شر پسند گروہ کو ملک کی مستحکم ہوتی معیشت کو سبوتاژکرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے یہ بات اپنی زیرصدارت امن و امان سے متعلق ہونے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کی متعدد ریاستوں میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے حالیہ سیلاب مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سے انفارمیشن گروپ کے پروبیشنری افسران کی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت اور عوام کے درمیان فاصلوں کو ختم کرنے، شفافیت کو یقینی بنانے اور اعتماد کو فروغ دینے میں انفارمیشن گروپ کے افسران کا اہم کردار ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

سعودیہ، قطر کو کہا آپ نے ہمیشہ مدد کی، اب کشکول نہیں پروگرام لیکرآؤں گا، وزیراعظم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اور قطر گئے تو وہاں بتایا کہ آپ نے پاکستان کی ہمیشہ مدد کی ہے، لیکن اب آپ کے پاس کشکول لیکر نہیں آؤں گا بلکہ پروگرام مزید پڑھیں