علی امین گنڈاپور

قائداعظم کے اصولوں کو اپنا کر ملک کی ترقی ممکن ہے: علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ قائداعظم کے اصولوں ایمان، اتحاد اور تنظیم کو اپنا کر ملک کی ترقی ممکن ہے۔ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے قائداعظم محمد علی جناح مزید پڑھیں