اشیبا شیگیرو

اشیبا شیگیرو جاپان کے وزیر اعظم دوبارہ منتخب ہو گئے

ٹو کیو (رپورٹنگ آن لائن)جاپان کے ایوانِ نمائندگان میں وزیرِ اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے رن آف ووٹ میں جاپانی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر اشیبا شیگیرو نے کامیابی حاصل کی اور وہ دوبارہ جاپان کے وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

پاک روس تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے: وزیرِ اعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم سے روسی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر نے وفد کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

بحریہ کی مستقل مزاجی ان کی فرض شناسی اور وطن سے محبت کا ثبوت ہے،’وزیرِ اعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ بحریہ پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحریہ کی مستقل مزاجی فرض شناسی کا ثبوت ہے۔ شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ یومِ بحریہ پر پاکستان مزید پڑھیں

شکیب الحسن

بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن)بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔بنگلا دیشی میڈیانے بتایا کہ مقتول مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہبازشریف

وزیرِ اعظم کا استور میں سیلابی ریلے میں پھنسے سیاحوں کو جلد ریسکیو کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے استور میں سیلابی ریلے میں پھنسے سیاحوں کو جلد ریسکیو کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہاہے کہ ریسکیو ہونے تک سیاحوں کو امدادی سامان فراہم کیا جائے،فینہ گاوں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم مہاتیر محمد

ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

کوالالمپور(رپورٹنگ آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔غیرملکی خبررساں کے مطابق 99 سالہ مہاتیر محمد کو کھانسی کی شکایت پر اسپتال لایا گیا ہے۔ مہاتیر محمد کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سابق وزیرِ مزید پڑھیں

ڈینش وزیراعظم

جسمانی اور ذہنی طور پر صحت یاب ہو رہی ہوں،ڈینش وزیراعظم

کوپن ہیگن(رپورٹنگ آن لائن)ڈنمارک کی خاتون وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن کا اپنے اوپر ہونے والے حملے کے بعد بیان سامنے آ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ کوپن ہیگن میں ہونے والے حملے سے جسمانی اور ذہنی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم کا ہواوے کے ہیڈکوارٹر کا دورہ، چینی کمپنی اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مابین فریم ورک معاہدے پر دستخط

شینزن(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شینزن میں چین کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر چینی کمپنی اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مابین فریم ورک معاہدے پر دستخط کئے مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے۔سوشل میڈیا کو دیئے گئے انٹرویومیں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ 4 ملین مزید پڑھیں