وزیرِ اعظم مہاتیر محمد

ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

کوالالمپور(رپورٹنگ آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔غیرملکی خبررساں کے مطابق 99 سالہ مہاتیر محمد کو کھانسی کی شکایت پر اسپتال لایا گیا ہے۔ مہاتیر محمد کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سابق وزیرِ مزید پڑھیں