شازیہ مری

لیڈردھمکیاں نہیں دیتے ،کارکردگی دکھاتے ہیں ، پیپلزپارٹی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہاہے کہ لیڈر دھمکیاں نہیں دیتے، وہ خدمت اور کارکردگی دکھاتے ہیں،بلاول بھٹو کی توجہ ہمیشہ عوام پر رہی ہے اور رہے گی، باتوں سے نہیں، عملی کام سے قیادت مزید پڑھیں