شہباز شریف

وزیراعظم کی یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کیلئے قرض 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن)وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم کو 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری امور پر جائزہ اجلاس وزیراعظم مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیرِاعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِاعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کیا۔وزارتِ قانون نے گزشتہ روز آرڈیننس وزیرِاعظم اور کابینہ کو بھجوایا تھا۔ مزید پڑھیں

وزیرِاعظم

وزیرِاعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وفاقی وزیر اسحاق ڈار سے ملاقات کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

چینی تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں کو مزید تعطل کا شکار نہیں ہونے دیں گے، وزیرِاعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں کو مزید تعطل کا شکار نہیں ہونے دیں گے، سی پیک پاکستان کی ترقی اور یہاں کے لوگوں کی بہبود میں اہم مزید پڑھیں

شنزوآبے

جاپانی وزیراعظم شنزوآبے نے وزارتِ عظمٰی پر طویل ترین عرصہ فائز رہنے کا ریکارڈ قائم کر دیا

ٹوکیو (ر پورٹنگ آن لائن) جاپان کے وزیرِاعظم شنزوآبے کی موجودہ مدّتِ منصب کے پیر کو 2 ہزار 799 دن مکمل ہونے پر وہ طویل ترین دورانیے تک مسلسل اس منصب پر فائز رہنے والے جاپانی وزیراعظم بن گئے ہیں۔اس مزید پڑھیں