وزیرخارجہ

مغرب ایرانی جوہری پروگرام پرخدشات دور،پابندیاں ختم کرے،وزیرخارجہ

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر مغربی طاقتیں جوہری پروگرام کی پیش رفت پراپنے خدشات دور کرنا چاہتی ہیں تو انھیں ایران پرعاید جوہری پروگرام سے متعلق تمام پابندیاں ختم کرنا ہوں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

افغانستان کے معاملے کو انسانی بنیادوں پر دیکھنا ہو گا، ہم افغانستان میں امن کے خواہشمند ہیں،سعودی وزیرخارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے کو انسانی بنیادوں پر دیکھنا ہو گا، ہم افغانستان میں امن کے خواہشمند ہیں، افغانستان کو غذائی امداد اور مالیاتی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ؛ افغانستان کی صورتحال پربات چیت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی وزیرخارجہ اینٹونی جے بلنکن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ مقاصد کو فروغ دینے کے لیے قریبی رابطے میں رہنے پراتفاق کیا مزید پڑھیں

احسن اقبال

امریکا نے اڈے مانگے یا نہیں؟وزیراعظم اور وزیرخارجہ پالیسی بیان دیں،احسن اقبال

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ فوجی اڈوں سے متعلق حکومت کوئی پالیسی بیان دے تاکہ قوم کو واضح طور پر اس معاملے کا معلوم ہو اور یہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

جنگ اور مفاہمت ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، وزیر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنگ اور مفاہمت ایک ساتھ نہیں چل سکتے،افغانستان میں امن خطے کے مستقبل کے لیے اہم ہے،پاکستان نے افغانستان میں قیام امن کے لیے ہرممکن اقدامات کیے، افغانستان مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

غزہ کی تشویشناک صورتحال، شاہ محمود قریشی سفارتی مشن پر ترکی پہنچ گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کروانے کے سفارتی مشن پر ترکی پہنچ گئے، سوڈان، فلسطین اور ترک مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کی پاکستان کو دئیے گئے دو ارب ڈالرقرض کی واپسی میں توسیع کردی

ابو ظہبی (رپورٹنگ آن لائن) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دئیے گئے دو ارب ڈالرقرض کی واپسی میں توسیع کردی ،وزیرخارجہ نے اس خیرسگالی اقدام پراماراتی وزیرخارجہ کاشکریہ ادا کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی اماراتی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

امریکیوں کے تحفظ کے لیے طاقت کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے،وزیرخارجہ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر امریکی شہریوں کی جانوں کو خطرہ لاحق ہوا تو امریکی انتظامیہ طاقت کے استعمال سے دریغ نہیں کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

افغان سرزمین

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، شاہ محمود قریشی کا افغان ہم منصب سے رابطہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے،صوبائی حکومت کے ساتھ وفاقی حکومت کو بھی الرٹ رہنا ہوگا،گستاخانہ خاکوں پرایک طبقہ سیاست کرنا چاہتا تھا، حکومت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا ترک ہم منصب کو فون،مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک موقف اپنانے پر اظہار تشکر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ،دونوں وزرا خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں