وزیرخارجہ

افغانستان میں صورتحال کی تبدیلی ہمسایوں کی توجہ کی متقاضی ہے،وزیرخارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں صورتحال کی تبدیلی ہمسایوں کی توجہ کی متقاضی ہے،ہمسایہ ممالک مل بیٹھ کراپنے خیالات سے سب کو آگاہ کریں،انسانی بنیادوں پرافغانستان کوعالمی امداد کی فراہمی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

ق لیگ کا فیصلہ نہیں بتا سکتا اور نہ ہی میرے پاس اختیار ہے،یہ لوگ حکومتی صورتحال پر مشاورت اور تبادلہ خیال کررہے ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہماری مسلم لیگ (ق) سے اچھی ملاقات ہوئی ،میں ق لیگ کا فیصلہ نہیں بتا سکتا اور نہ ہی میرے پاس اختیار ہے،یہ لوگ حکومتی صورتحال پر مشاورت اور مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

جنوبی پنجاب صوبے کے پارلیمانی بل کے اعلانات عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے منشور میں جنوبی پنجاب کے عوام کے لئے الگ صوبہ بنانے کا وعہد کیا گیا میں وزیراعظم عمران خان کا مشکور مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بلاول زرداری ووٹوں کے فارمولے سے وزیراعظم نہیں بن سکتے، شاہ محمود قریشی

سانگھڑ (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کی پنجاب میں مقبولیت صرف 5 فیصد ہے، وہ ووٹوں کے فارمولے سے تو وزیراعظم نہیں بن سکتے، سندھ میں اب پرانے نعروں کی کشش مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

ہمارا عوامی پیپلزپارٹی کا سرکاری وسائل پر مارچ ہو رہا ہے، وزیرخارجہ

جیکب آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارا عوامی پیپلزپارٹی کا سرکاری وسائل پر مارچ ہو رہا ہے،سندھ کے عوام پاکستان تحریک انصاف کی جانب مائل ہو رہے ہیں، چھ سو پاکستانی طلباءیوکرین سے نکلنے کے مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کےلئے ہم ہمیشہ تیار رہیں گے،وزیرخارجہ

سکھر(رپورٹنگ آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 27فروری کو پاکستان ائیرفورس اور پاک افواج کی جانب سے بھارت کو کرارا جواب دیا گیا، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کےلئے ہم ہمیشہ تیار رہیں گے،ہم پرامن مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

پی ٹی آئی سندھ کے پسے ہوئے عوام کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی ،وزیرخارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سندھ کی ترقی اور عوام کے حقوق کی فراہمی کےلئے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کےلئے پرعزم ہے،پی ٹی آئی سندھ کے پسے ہوئے عوام کو کسی صورت مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان ایک نئی ڈیل کی کوشش ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان ایک نئی ڈیل کی کوشش ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 22 چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ سابق سفیروں اور صحافیو ں کے ساتھ خصوصی نشست کے دوران مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

اپوزیشن کی کوششیں چائے کی پیالی میں طوفان اٹھانے کے مترادف ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اپوزیشن کی کوششیں چائے کی پیالی میں طوفان اٹھانے کے مترادف ہے، اپوزیشن کی کوششیں ناکام ہوں گی، اپوزیشن نے مختلف حلیفوں سے رجوع کی کوشش کی، بتایا مزید پڑھیں