ٹیلی فون

سعودی ولی عہد اور یونانی وزیراعظم کا اسرائیل، ایران کشیدگی پر تبادلہ خیال

ریاض( رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے وزیرخارجہ و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے یونان کے وزیراعظم کیریا کوس میتسو تاکس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق رابطے کے دوران خطے کی حالیہ صورتحال مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم

ایران سے پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل، طلبہ کے انخلا کیلئے انتظامات جاری ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا گزشتہ روز مکمل کر لیا گیا ہے ، ایران میں مقیم پاکستانی طلبہ کے انخلا کے لیے بھی مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی اور فرانسیسی وزرائے خارجہ کی ملاقات، فلسطین امن کانفرنس پر تبادلہ خیال

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے فرانس کے یورپی اور خارجہ امور کے وزیر جین نول بیروٹ کی ملقات کے دوران فلسطین امن کانفرنس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق ریاض مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

سعودی نائب وزیر خارجہ سے امریکی ناظم الامور اور ترک سفیر کی ملاقات

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی نائب وزیرخارجہ انجینئر ولید بن عبدالکریم الخریجی سے امریکی سفارتخانے کی ناظم الامور ایلیسن ڈلورتھ اور مملکت میں ترکیہ کے سفیر امراللہ اشلر نے ملاقات کی۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی نائب وزیرخارجہ انجینئر ولید بن مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

مسئلہ فلسطین پرپاکستان کا کردارفعال، آزاد ریاست ہی مسئلے کا حل ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) نگران وفاقی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ غزہ اور فلسطین کی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، وہاں پر ہونے والی تباہی کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی ، مسئلہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیرخارجہ جلیل عباس کل چین کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی (کل)پیر کو چین کے اہم دورے پر روانہ ہونگے جہاں ان کی افغان ہم منصب ملا امیر متقی سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے خارجہ تعلقات کیلئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

پاکستان کا جوہری پروگرام خطے میں امن و استحکام کیلئے ہے : وزیرخارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ پاکستان کا جوہری پروگرام خطے میں امن و استحکام کیلئے ہے، ملک کے جوہری پروگرام سے منسلک تمام سائنسدانوں کو سلام پیش مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

وزیرخارجہ نے کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا ،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ وزیر خارجہ نے کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا اور انہوں نے حکومت کی پالیسی کی مکمل تعمیل کرتے ہوئے تمام تحائف کو کیبنٹ ڈویژن کے توشہ خانہ میں مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

امریکی وزیرخارجہ کابے گناہ فلسطینی شہریوں کے قتل پراظہارِافسوس

رام اللہ ( رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے گذشتہ ایک سال کے دوران میں اسرائیل اورفلسطین کے درمیان تشدد کے واقعات میں بے گناہ فلسطینی شہریوںکے قتل پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے جینیوا کانفرنس میں ایک تیرسے دو شکار کیے، وزیرخارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے جینیوا کانفرنس میں ایک تیر سے دو شکار کیے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں وزیر اعظم اور وفاقی وزرا کے ہمراہ مزید پڑھیں