عمران خان

عمران خان کی وزیراعلی پرویز الہی سے ملاقات، کابینہ کی تشکیل پر تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی سے ملاقات کی جس میں صوبائی کابینہ کی تشکیل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اتوار کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے مزید پڑھیں