عظمی بخاری

عزاداروں کو تحفظ اور سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے’عظمیٰ بخاری

چنیوٹ(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب و انچارج محرم انتظامات فیصل آباد ڈویژن، عظمیٰ بخاری نے عشرہ محرم الحرام کے انتظامی و حفاظتی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے گزشتہ روز ضلع چنیوٹ کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر صفی مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

مجالس، جلوسوں کی ڈرون کوریج پر پابندی، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی’مریم نواز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں کی ڈرون کوریج پر مکمل پابندی ہے، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔ امن و امان کے حوالے سے حکومتی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

حسد کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا’میئر کراچی کے بیان پرعظمی بخاری کا ردعمل

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے میئر کراچی مرتضی وہاب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ عید والے دن بھی آپ اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے فضول قسم کی تنقید کرنے سے باز نہیں آئے، مزید پڑھیں

موٹر سائیکل چوری

ون فائیو پر کال۔موٹر سائیکل چوری پر ایس ایچ او کی متاثرہ سینئر صحافی سے بد تمیزی۔

رپورٹنگ آن لائن۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی کھلی چھوٹ کے باعث پولیس جوانوں کے رویوں میں فرعونیت اتر آئی،چوروں اور ڈاکووں کے ہاتھوں لٹ جانیوالے افراد کیساتھ جائے وقوعہ پر پہنچ کر بدتمیزی کرنا شیرجوانوں کا وطیرہ بن گیا، مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

ضمنی انتخاب میں کامیابی عوام کا حکومتی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے’ مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی پی 52سمبڑیال میں ضمنی انتخاب میں کامیابی پر حنا ارشد وڑائچ کو مبارکباد دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ سمبڑیال کے عوام نے جس اعتماد کا مظاہرہ کیا مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

میں خود کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتی ہوں، مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں خود کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتی ہوں انہیں مشکل میں نہیں دیکھ سکتی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الٰہی کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات لاہورہائیکورٹ میں جمع کر ادی گئی ۔ پولیس کی جانب سے جسٹس طارق ندیم کی عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی۔رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں پرویز مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

صحافیوں کو پلاٹس کی فراہمی پر تیزی سے کام ہورہا ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ایف یو جے کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے صدر افضل بٹ اور سیکرٹری جنرل ارشد انصاری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پی مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف 8 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف 8 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئیں۔10 رکنی وفد وزیراعلی پنجاب کی سربراہی میں روانہ ہوا، مریم نواز شریف کا دورہ چین 15 دسمبر تک جاری رہے گا۔وفد میں سینئر صوبائی مزید پڑھیں

مریم نواز

پنجاب کی ایئرلائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، ملکی معیشت، سیاحت اور عوامی روابط کے فروغ کیلئے ایوی ایشن کا کردار فراموش نہیں کیا جا مزید پڑھیں