حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف نہ لینے کا معاملہ‘ حمزہ شہباز نے عدالت میں نئی درخواست دائر کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف نہ لینے کے معاملے پرحمزہ شہبازنے لاہور ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائرکردی۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکی جانب سے لاہورہائی کورٹ میں دائرنئی درخواست میں وفاق اور پنجاب حکومت مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے بلا جواز تاخیر ‘ یکم اپریل سے وزیراعلیٰ کا عہدہ خالی ‘اسمبلی اجلاس بلا کر فوری انتخاب کروایا جائے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں درخواست حمزہ شہبازشریف کی طرف سے قانون دان سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے دائر کی جس مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کےخلاف تحریک عدم اعتماد جمع‘ 100 سے زائد ارکان کے دستخط موجود

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مرکز کے بعد پنجاب کے سیاسی ماحول میں کھلبلی مچ گئی، وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی، وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

27مارچ کا جلسہ اپوزیشن کیخلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 27 مارچ کا جلسہ اپوزیشن کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا‘ترقی مخالف عناصر پروپیگنڈا کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے، ہم عوام کی خدمت کررہے ہیں اور مزید پڑھیں

حسان خاور

عثمان بزدار وزیراعظم کے سپاہی ہیں‘ حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے سپاہی ہیں۔اپنے جاری کردہ بیان میں حسان خاور نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسیاسی محاذ پرڈٹ کر کھڑے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

عمران خان کا سپاہی ہوں‘ مخالفین کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مخالفین کی ہر سازش کا پہلے بھی مقابلہ کیا اور آئندہ بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ الزامات کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

ملک کو استحکام کی ضرورت ہے انتشار کی نہیں‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک کو استحکام کی ضرورت ہے انتشار کی نہیں‘اپوزیشن نے اپنے غیر جمہوری طرز عمل کو بے نقاب کر دیا ‘عوام بخوبی جانتے ہیں کہ انتشار کون مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن نے قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا ہے‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے 5 روز میں 155 سے زائد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں کیں، جبکہ ترین مزید پڑھیں

حسان خاور

کپتان نے ثابت کردیا کہ عوام صرف انکے ساتھ کھڑی ہے‘حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ کپتان نے ثابت کردیا کہ عوام صرف انکے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب و ترجمان حکومت پنجاب حسان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

ترقی کے سفر میں روڑے اٹکانے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ترقی کے سفر میں روڑے اٹکانے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں