اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرامورکشمیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کوصوبہ کے معاملات پرتوجہ دینا چاہیے،پختونوں کو ورغلاکرکے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا جارہاہے۔ بدھ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے انجینئرامیرمقام نے کہاکہ کرم کی صورتحال مزید پڑھیں
