شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں مقیم سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے باعث الشفا ہسپتال مزید پڑھیں

شہباز شریف

سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد، ملکر دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، وزیراعظم

چترال(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو مبارکباد دیتا ہوں ، مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے۔ دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترکیہ کے برادر عوام کو ترکیہ کے یوم جمہوریہ پر مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترکیہ کے برادر عوام کو ترکیہ کے یوم جمہوریہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات تزویراتی شراکت داری کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان امن معاہدے پر دونوں ممالک کی قیادت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان امن معاہدے کو امن اور سفارت کاری کے لیے تاریخی قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی ہے اور امن مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے قطری وزیر تجارت کی ملاقات، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قطر کے وزیر تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ قطری وزیر شیخ مزید پڑھیں

دس برسوں کے دوران 810 مقدمات، 11 پولیس اہلکار ،16 شہری ہلاک اربوں روپے کا نقصان ،تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ

دس برسوں کے دوران 810 مقدمات، 11 پولیس اہلکار ،16 شہری ہلاک اربوں روپے کا نقصان ،تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ

شہباز اکمل جندران۔ وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ فیصلہ منظور کیا گیا، جسے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی بحیرہ عرب میں اربوں روپے مالیت کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے پر پاک بحریہ کے افسران و اہلکاروں کی تعریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بحیرہ عرب میں سعودی قیادت میں سرکردہ کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کی کمبائنڈ ٹاسک فورس کے تحت پی این ایس یرموک کی بڑی کارروائی کے دوران اربوں روپے مالیت کی منشیات سمگلنگ مزید پڑھیں

شہباز شریف

دیوالی کا تہوار امید، اتحاد اور مثبت سوچ کی علامت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دیوالی کا یہ تہوار امید، اتحاد اور مثبت سوچ کی علامت ہے۔ دیوالی کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

گڈ اور بیڈ طالبان کی تھیوری ناکام ہوچکی، اب وہ دہشت گرد ہے یا نہیں ہے، رانا ثنااللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گڈ اور بیڈ طالبان کی تھیوری ناکام ہو چکی۔ کوئی گڈ بیڈ والی بات نہیں ہے یا کوئی دہشت گرد ہے یا نہیں ہے۔ لاہور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل اور مسلم سکالرز آرگنائزیشن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ امن معاہدے میں اہم کردار ادا کرنے اور مظلوم فلسطینیوں کی آواز بین الاقوامی سطح پر بھرپور طریقے سے اٹھانے پر تمام مسلمان ممالک اور بالخصوص سعودی عرب کے کردار کو مزید پڑھیں