نواز شریف

عرفان صدیقی کی وفات ایک عزیز ترین بھائی کا بچھڑ جانا ہے’ نواز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عرفان صدیقی کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کیش لیس معیشت کے حوالے سے اقدامات پر اطمینان کا اظہار، وضع کردہ اہداف معینہ مدت میں حاصل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے حوالے سے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وضع کردہ اہداف معینہ مدت میں حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔پیرکو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

ستائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی ڈیڈ لاک نہیں، ہمارے ووٹ پورے ہیں، کسی قسم کا کوئی ابہام نہیں، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی ڈیڈ لاک نہیں، وزیراعظم کی ہدایت پر ان کے استثنیٰ سے متعلق ترمیم مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، صوبے کے امور پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بلوچستان کے انتظامی، ترقیاتی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی، امن و امان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

شہباز شریف

علامہ اقبالؒ کی فکر آج بھی ہماری قومی و اجتماعی زندگی کیلئے رہنمائی کا سرچشمہ ہے،وزیراعظم کا یوم اقبال پر پیغام

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شاعرِ مشرق، مفکرِ اسلام اور مصورِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقبالؒ کی فکر آج بھی ہماری قومی و اجتماعی زندگی مزید پڑھیں

شہباز شریف

27 ویں ترمیم پر صدر و اتحادی جماعتوں کا شکریہ، نواز شریف سے رہنمائی لی: وزیراعظم

باکو(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم پر قائد میاں نواز شریف کو اعتماد میں لیا، ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے سب نے مل کر کام کرنا ہے۔ وزیراعظم نے کابینہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم آذربائیجان کے یومِ فتح کی 5 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لئے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے لئے روانہ ہوگئے۔ آذربائیجان کے صدر عزت مآب الہام علیوف کی دعوت پر وزیراعظم مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سپیکرکی وفد کے ہمراہ ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک عالمی امن ، خوشحالی اور علاقائی تعاون پر یقین مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف کا شہدائے جموں کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ شہداء جموں کے موقع پر جموں کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی حقِ خودارادیت کی مزید پڑھیں

ہارون اختر

پاکستان میں برآمدات اور صنعتی ترقی کے فروغ کے لیے قومی ماربل پالیسی متعارف کرائی جائے گی،ہارون اختر خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے کہاہے کہ پاکستان میں برآمدات اور صنعتی ترقی کے فروغ کے لیے قومی ماربل پالیسی متعارف کرائی جائے گی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کے مزید پڑھیں