وزیراعظم ہاوس آمد

نومنتخب وزیراعظم کی وزیراعظم ہاوس آمد‘مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کی وزیراعظم ہاوس آمد پرانہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیراعظم ہاوس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف کومسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ نومنتخب وزیراعظم نے گارڈ آف آنرکا معائنہ مزید پڑھیں