پترا جایا(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملائیشیا کے وزیراعظم آفس آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔پیر کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملائیشیاکے وزیراعظم آفس (پرداناپترا ) آمد پر ان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی. مزید پڑھیں
