وزیراعظم

وزیراعظم کا مصری صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، عید الفطر کی مبارکباد دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مصری صدر سے ٹیلیفونک رابطہ عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔ شہباز شریف نے مصر کی قیادت، حکومت اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خوشحالی، امن مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کے سیکرٹری کو دھمکی ملنے پر گیلانی ہاﺅس کی سیکیورٹی سخت

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے پرسنل سیکرٹری کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے پر گیلانی ہاﺅس کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر ایک خاتون کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ چیئرمین مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور امور سرحدی امور کی ملاقات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور امور سرحدی امور انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس پریس ونگ کی جانب سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

دہشتگردی کیخلاف قومی اتفاق رائے کی ہر کوشش کا خیر مقدم کریں گے’رانا ثناء اللہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قومی اتفاق رائے کے لئے جب بھی جہاں سے بھی کوشش ہوگئی اس کا خیر مقدم کریں گے۔ انہوںنے نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا تھائی لینڈ، میانمار میں تباہ کن زلز لہ پر اظہار افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تھائی لینڈ اور میانمار میں تباہ کن زلزلے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے ہفتہ کو اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مشکل کے مزید پڑھیں

اسد عمر

حکومت کو سیاسی حل کیلئے پی ٹی آئی کودوبارہ مذاکرات کیلئے بٹھانا چاہئیے،اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کو سیاسی حل کیلئے پی ٹی آئی کودوبارہ مذاکرات کیلئے بٹھانا چاہئیے، سیاسی استحکام کے بغیرمعاشی استحکام ایک خواب ہی ہوسکتا ہے،پی ٹی آئی کو قومی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا برطانوی شاہ چارلس کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلا م آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے شاہ چارلس کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعطم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پربیان میں کہا کہ شاہ چارلس کی علالت سے مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیراعظم سے ہواوے کے چیف ایگزیکٹوآفیسرکی زیرقیادت پانچ رکنی وفدسے ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں فنی تربیت کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہواوے کے آئی سی ٹی تربیتی پروگرام سے نہ صرف آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہوگا. مزید پڑھیں

شہباز شریف

گوادر فائرنگ، شرپسندوں کی بزدلانہ کارروائیاں ان کی حیوانیت کی واضح عکاس ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے 6 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں وزیراعظم نے واقعے میں زخمی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مزید پڑھیں