شہباز شریف

وزیراعظم کا سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ، قلات دہشتگردی واقعے میں زخمی جوانوں کی عیادت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیاجہاں انہوںنے قلات دہشت گردی واقعے میں زخمی سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی عیادت کی۔ تفصیلات کے مطابق پیرکووزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

حسان نیازی ماموں پر گئے ہیں جو دہشتگردی، فساد پروموٹ کرتے ہیں’عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حسان نیازی اپنے ماموں عمران خان پر گئے ہیں جو دہشتگردی اور فساد پروموٹ کرتے ہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے حسان نیازی کی فوجی افسر مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

کے پی میں امن کی ذمہ داری گنڈا پور اور ان کے جیل میں بیٹھے لیڈر کی ہے، عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کے پی میں امن کی ذمہ داری علی امین گنڈا پور اور جیل میں بیٹھے ان کے لیڈر کی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پنجاب کی مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے معاہدے حقیقت کا روپ دھار رہے ہیں، وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت معاشی ترقی کا سفر جاری ہے، پاکستان اور مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

پی ٹی آئی کا احتجاج، ریاست تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے،وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ ریاست تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے،بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں، ریاست فسادیوں کے مقاصد پورا نہیں ہونے دے گی۔ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

احتجاج اور جلسوں کا مقصد اڈیالہ جیل کے قیدی کیلئے این آر او لینا ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فتنہ پارٹی خیبرپختونخوا میں بندے فی کس ایک ہزار پر لائیں یا پانچ ہزار دیہاڑی پر لائیں ، جلسہ جلسہ کھیلے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔انہوں نے ایک مزید پڑھیں

وفاقی وزیراطلاعات

تحریک انتشار اپنے انتشار کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہے، مقصد صرف این آر او کا حصول ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار اپنے انتشار کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہے، ان کا مقصد صرف این آر او کا حصول ہے، مزید پڑھیں

عطا تارڑ

قانون سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے، پارلیمان کی منشاء اور اختیار پر سیاست نہیں ہونی چاہئے،وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ پارلیمان بالادست ادارہ ہے، قانون سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے، پارلیمان کی منشاء اور اختیار پر سیاست نہیں ہونی چاہئے،آئین اور قانون کے مطابق آگے مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

خواتین کو ہراساں کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں،وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ خواتین کو ہراساں کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں، تحریک انصاف خواتین کیلئے تحریک ناانصاف بن چکی ہے،قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں خاتون کو مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

ملک دشمن جماعت نے 9 مئی کیا، ملک دشمن جماعت آئی ایم ایف کیساتھ پروگرام کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے،وزیراطلاعات

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک دشمن جماعت نے 9 مئی کیا، ملک دشمن جماعت عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ساتھ پروگرام کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے،آئی ایم ایف مزید پڑھیں