رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج مزید پڑھیں

چین

چین کا حیاتیات و ماحولیات کی نگرانی کی ڈیجیٹل تبدیلی کو تیز کر نے کا اعلان

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت حیاتیات و ماحولیات نے “حیاتیاتی و ماحولیاتی نگرانی کے جدید نظام کے قیام کو تیز کرنےکی تجویز” جاری کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا گرو پ کے مطا بق اگلے پانچ سالوں میں، مزید پڑھیں

احسن اقبال

16 ماہ کی حکومت میں اپنی وزارت کی کارکردگی کا دفاع نہایت فخر کے ساتھ کر سکتے ہیں، احسن اقبال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 16 ماہ کی حکومت میں اپنی وزارت کی کارکردگی کا دفاع نہایت فخر کے ساتھ کر سکتے ہیں، 16 ماہ میں پی ٹی آئی حکومت مزید پڑھیں

علی محمد خان

میں نے وزارت پاکبازی سے کی،وزیر کی کرسی پر ایک دن بھی بغیر وضو نہیں بیٹھا، علی محمد خان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی وزارت پاکبازی سے کی ایک دن بھی بغیر وضو کے اپنی کرسی پر نہیں بیٹھا۔ قیوم آباد کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ایم کیوایم

ایم کیوایم نے تحریک انصاف کی وفاق میں ایک اور وزارت کی پیشکش مسترد کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ایم کیوایم نے اتحادی جماعت تحریک انصاف کی جانب سے ایک اور وزارت کی پیشکش مسترد کردی اور کہا ہمیں مزید کوئی وزارت نہیں چاہیے، ایک وزارت کا سیاسی بوجھ نہیں سنبھال پارہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

یار محمد رند

وزیر اعلی میری وزارت سے مطمئن نہیں تو کابینہ اور اسمبلی میں آکر بتائیں، یار محمد رند

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے صدر اور وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کو ایک مشن کے تحت قبول کیا ہے، وزیر اعلی میری وزارت سے مطمئن نہیں تو کابینہ مزید پڑھیں

سعید غنی

11مارچ رات 12 بجے کے بعد شبلی فرازغیر آئینی طور پر وزارت سے چمٹے ہوئے ہیں،سعید غنی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ11مارچ رات 12 بجے کے بعد شبلی فرازغیر آئینی طور پر وزارت سے چمٹے ہوئے ہیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں