احسن اقبال

معاشی استحکام اور موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سٹریٹجک اڑان پاکستان سے ہم آہنگ حکمت عملی کی ضرورت ہے، احسن اقبال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے دو بڑے چیلنجز معاشی و اقتصادی استحکام اور موسمیاتی تبدیلی ہے جن سے نمٹنے کیلئے مربوط و نتیجہ خیز مزید پڑھیں