اسلام آباد ہائیکورٹ

وزارت تعلیم کو ایف پی ایس سی سے کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کے مستقلی کیس میں کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم دے دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے حکمنامہ جاری کیا، مزید پڑھیں

وزارت تعلیم

چین نے دنیا کا سب سے بڑا تعلیمی نظام تعمیر کیا ہے،چینی وزارت تعلیم

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)ورلڈ یونیورسٹی پریزیڈنٹس فورم میں چینی وزارت تعلیم کے حکام نے بتایا کہ چین نے دنیا کا سب سے بڑا تعلیمی نظام تعمیر کیا ہے، جس میں تعلیم کی تمام سطحوں اور اقسام میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں

وزیراعظم

نصاب کسی بھی تعلیمی انفراسٹرکچر میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نصاب کسی بھی تعلیمی انفراسٹرکچر میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے آئین اور کمپیوٹر کوڈنگ کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا وزارت تعلیم کی قومی نصاب پر عملدرآمد کی اب تک کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وزارت تعلیم کی قومی نصاب پر عملدرآمد کی اب تک کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ،قومی یکساں نصاب تعلیم پر عملدرآمد کے عمل کو مزید پڑھیں

ایچ ای سی

ایچ ای سی کی خودمختاری ختم، صدر نے آرڈیننس کی منظوری دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت نے ہائرایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس2021کی منظوری دے دی۔ ہائرایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 26مارچ سے ہوگا جس سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم ہوجائے گی۔ آرڈیننس میں کہا گیا ہےکہ ایچ ای مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، وزارت تعلیم نیشنل سروسز کی رپورٹ مسترد ، سیکرٹری تعلیم ایک ماہ میں نصاب کا مسئلہ حل کر نے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے وزارت تعلیم نیشنل سروسز کی رپورٹ مسترد کردی ہے۔ عدالت نے ہدایت کی کہ سیکرٹری تعلیم ایک ماہ میں نصاب کا مسئلہ حل کریں۔ سپریم کورٹ میں ملک میں یکساں تعلیمی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اقلیتی کمیشن سے عملدامد سے متعلق ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق عملدرآمد کیس میں اقلیتی کمیشن سے عملدامد سے متعلق ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرتے ہو ئے وفاقی حکومت ،وزارت مذہبی امور اور وزارت تعلیم کو اقلیتی کمیش مزید پڑھیں

نورالحق قادری

جبری تبدیلی کے واقعات سندھ کے دو تین اضلاع میں زیادہ ہورہے ہیں ان کی انتظامیہ کو طلب کرکے پوچھا جاسکتا ہے، نورالحق قادری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ جبری تبدیلی کے واقعات سندھ کے دو تین اضلاع میں زیادہ ہورہے ہیں ان کی انتظامیہ کو طلب کرکے پوچھا جاسکتا ہے۔ جمعرات کو قائمہ کمیٹی برائے مزید پڑھیں

شفقت محمود

وزارت تعلیم اسکول کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو کرے گی،شفقت محمود

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے اسکول اکتوبر تک بند رہنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا اسکول کھولنے کا7 ستمبر کو وزارت تعلیم حتمی فیصلہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت مزید پڑھیں