امیر مقام

پانچ فروری کو پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ”یوم یکجہتی کشمیر” بھرپور انداز میں منائے گی. امیر مقام

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ (کل) بدھ5 فروری کو پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ”یوم یکجہتی کشمیر” بھرپور انداز میں منائے گی، مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

وزارت اطلاعات کی نائب وزیراعظم سے متعلق ایکس پر جاری جعلی خبر کی تردید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزارت اطلاعات و نشریات نے نائب وزیراعظم محمداسحاق ڈار سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک صحافی کی جانب سے جاری کی گئی جعلی خبر کی تردید کی ہے۔’ وزارت اطلاعات و نشریات کے ایکس پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

انٹرنیٹ بندش کیس، عدالت کا فریقین کو جواب جمع کرانے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام فریقین کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت، مزید پڑھیں

عامر میر

وزارت اطلاعات و نشریات نے الیکٹرانک، پرنٹ و ڈیجیٹل میڈیا کو جاری اشتہارات کی مد میں ادائیگیوں کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزارت اطلاعات و نشریات نے الیکٹرانک، پرنٹ و ڈیجیٹل میڈیا کو جاری اشتہارات کی مد میں ادائیگیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق کسان پیکیج، یوتھ پروگرام، بی آئی ایس پی، قومی دنوں، مزید پڑھیں

وزارت اطلاعات

مالی ایمرجنسی لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ، تمام شہری ایسی غلط خبروں پر یقین نہ کریں، وزارت اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزارت اطلاعات ونشریات نے کہا ہے کہ ایک لیٹر سوشل میڈیا پر سرکلیٹ کررہا ہے ، اس لیٹر کابینہ ڈویژن کی طر ف سے متعدد اقدامات کا ذکر ہے ، فنانشل ایمرجنسی لگانے کیلئے اقدمات مزید پڑھیں

چودھری فواد

وزارت اطلاعات نے میڈیا اداروں کو سترکروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کر لی ہے، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات نے میڈیا اداروں کو سترکروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کر لی ہے، ان ادائیگیوں سے میڈیا ورکرز کے مالی مسائل میں کمی آئی ہے مزید پڑھیں

فیاض چوہان

عمران خان کا سپاہی ہوں ہر ذمہ داری بھرپور طریقہ سے نبھاوں گا، فیاض چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے میرا ایمان ہے جو ہوتا ہے اچھے کے لیئے ہوتا ہے۔ عمران خان کا سپاہی ہوں ہر ذمہ داری بھرپور طریقہ سے نبھاوں گا۔ جو کچھ ہوتا مزید پڑھیں