چین

ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ چین کی اشیا ء کی تجارت 247.7 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت تجارت کے مطابق حالیہ برسوں میں شنگھائی تعاون تنظیم نے علاقائی اقتصادی تعاون میں نئی پیش رفت حاصل کی ہے۔ ان میں اشیاء کی تجارت کا پیمانہ بڑھتا رہا۔ رواں سال کی پہلی ششماہی میں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کی وزارت سے استعفیٰ بارے چلنے والی خبروں کی تردید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ دیئے جانے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر اپنے ایک پیغام میں خواجہ آصف نے لکھا کہ مزید پڑھیں

امریکی وزیرِ خارجہ

روسی وامریکی وزرائے خارجہ کا یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف اور امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے یوکرین تنازعہ حل کرنے کے امکانات اور پیر کو ترکیہ میں روس یوکرین-مذاکرات منعقد کرنے پر تبادل خیال کیا،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات روسی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا

فوج کے انخلا کے بارے میں امریکا کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوئی، جنوبی کو ریا

سیئول( رپورٹنگ آن لائن)جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ فوج کے انخلا کے بارے میں امریکہ کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا کہ جزیرہ نما کوریا سے کچھ امریکی مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

پیٹرول کا پیسہ بجلی پر لگائیں گے، جلد بجلی کی قیمت کم ہوگی’ وزیر پیٹرولیم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے اور وزیر اعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کریں گے۔ مزید پڑھیں

چوہدری سالک

چوہدری سالک کا اوور سیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا نوٹس، وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر چوہدری سالک نے اوور سیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا نوٹس لے لیا اس حوالے سے وفاقی چوہدری سالک حسین نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ پاکستان بزنس فورم فرانس نے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان کا 2 وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ، ایک وزارت پاس رکھیں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان نے تین میں سے دو وفاقی وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علیم خان نے نجکاری، سرمایہ کاری اور مواصلات میں سے ایک وزارت رکھنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

رائٹ سائزنگ کا عمل شفاف طریقہ سے آگے بڑھا رہے ہیں، کوشش ہے جاری مالی سال کے اختتام تک یہ عمل مکمل ہو، وزیر خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رائٹ سائزنگ کا عمل شفاف طریقہ سے آگے بڑھا رہے ہیں، کوشش ہے کہ جاری مالی سال کے اختتام تک یہ عمل مکمل ہو، مزید پڑھیں

غزہ

غزہ کے سیف زون میں اسرائیلی بمباری قابل مذمت ہے ، سعودی عرب

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ کے علاقے المواصی خان یونس میں سیف زون کو ٹارگٹ کر کے بمباری کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے مزید پڑھیں