لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام پنجاب ویلفیئر ٹرسٹ برائے معذوراںکے اشتراک سے ‘گھر، سکول اور معاشرے میں برتاؤ’ کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پروائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر مزید پڑھیں
