عتیقہ اوڈھو

ہمایوں سعید میرے ہیرو بنتے تھے آج اپنے سے آدھی عمر کی لڑکی کے ہیرو ہوتے ہیں‘ عتیقہ اوڈھو

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ ہمایوں سعید میرے ہیرو ہوا کرتے تھے اب اپنے سے آدھی عمر کی لڑکی کے ہیرو بن گئے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ مزید پڑھیں