چینی وزارت خارجہ

چین سے متعلق نام نہاد “قرضوں کا جال” ایک من گھڑت بیانیہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے  یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین سے منسوب من گھڑت ” قرضوں کا جال ”  ترقی پذیر ممالک کے ساتھ چین مزید پڑھیں

عالمی برادری غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر توجہ دے، چین

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلسطین اسرائیل تنازع سے جنم لینے والی ابتر انسانی صورتحال کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تنازع کے موجودہ دور مزید پڑھیں

امریکہ کی جا نب سے چینی عہد یداروں پر پا بند یاں غیر قا نونی ہیں، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ ( رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ امریکا کا حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے تبت کے معاملات سے فائدہ اٹھا کر چینی عہدے داروں پر پابندی عائد کرنا غیر قانونی مزید پڑھیں

وانگ وین بین

چین نے صحرا پر قابو پانے میں قابل ذکر نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں صحرا پر قابو پانے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین نے صحرائیت پر قابو پانے میں قابل مزید پڑھیں

وانگ وین بین

چین کا جا پا ن کی جا نب سے آلودہ پانی کے اخراج پر تشو یش کا اظہار

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے باقاعدہ پریس کانفرنس میں بیان کیا ہے کہ چین 24 اگست سے فوکوشیما جوہری آلودہ پانی سمندر میں چھوڑنا شروع کرنے کے حوالے سے جاپان کے اصرار مزید پڑھیں

وانگ وین بن

چین کا جاپان پر جوہری آلودہ پانی سمندر میں چھوڑنے کے منصوبہ کو منسوخ کرنے پر زور

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ جاپانی حکومت نے عالمی برادری کی شدید تشویش اور سخت مخالفت کو نظر انداز کرتے ہوئے 24 آگست کو جوہری آلودہ مزید پڑھیں

وانگ وین بین

سنکیا نگ میں انتہا پسندی کے خاتمے کی پالیسیوں نے عمدہ نتائج حاصل کیے ہیں، اسلامی تعاون تنظیم

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اسلامی تعاون تنظیم کے وفد کے دورہ سنکیانگ کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 16 سے 21 اگست تک چین کی دعوت مزید پڑھیں

وانگ وین بین

جاپان آلودہ پا نی کو ذ مہ دارانہ طر یقے سے ٹھکانے لگائے ، چین

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک مرتبہ پھر آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل گروسی کے اعتراف سے متعلق پوچھا گیا کہ جاپان کے فوکوشیما کے آلودہ پانی کو ٹھکانے لگانے کے مزید پڑھیں