جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں نومولود بچوں کی ویکسی نیشن کیلئے انقلابی قدم کا آغاز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) جنرل ہسپتال انتظامیہ نے والدین کی سہولت اور نومولود بچوں کو بر وقت پیدائشی ٹیکہ (BCG/OPV)لگانے کیلئے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے لیبر روم میں ہی ای پی آئی کاؤنٹر قائم کر دیا ہے جس سے والدین کو مزید پڑھیں