عالمی  سروے

عالمی  سروے میں 90 فیصد سے زائد جواب دہندگان کی امریکی سیاستدانوں کے  تکبر اور جہالت پر تنقید 

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)  واشنگٹن میں ہونے والی ایک سماعت میں امریکی سینیٹ کی عدالتی کمیٹی کے رکن ٹام کاٹن نے ٹک ٹاک کے سی ای او  چو شو زی سے یکے بعد دیگرے  ‘اذیت ناک’ سوالات پوچھتے ہوئے بار مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

پاکستان میں آزادی اظہار اور پریس پابندیوں پر تشویش ہے، امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پاکستان میں آنے والے عام انتخابات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کافیصلہ اس کے عوام کوکرنا ہے، امریکا کی دلچسپی جمہوری عمل مزید پڑھیں

نکی ہیلی

ٹرمپ کو صدر کیوں نہیں بننا چاہیے، نکی ہیلی نے بتا دیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی سیاستداں و سابق گورنر جنوبی کیرولائینا نکی ہیلی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدارت کی امیدوار نکی ہیلی نے امریکی انتخابات سے قبل اپنی مہم کے مزید پڑھیں

چین اور امر یکا

چین اور امر یکا کا  بین الاقوامی اور علاقائی امور پر  تبادلہ خیال

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)   سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہِ بین الاقوامی روابط کے ڈائریکٹر ، لیو جین چھاؤ نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی۔ فریقین نے بات چیت اور تعاون کو مضبوط بنانے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا اجلاس آج ہوگا، پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کو ستر کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں مزید پڑھیں

برنی سینڈرز

فلسطینی بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے اسرائیلی اور امریکی بچے، برنی سینڈرز

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)مریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ فلسطینی بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے کہ اسرائیلی اور امریکی بچے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے انہوں نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

براک اوباما

فلسطین میں جو ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے، براک اوباما

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے سابق صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں براک اوباما نے کہا کہ کسی نہ کسی حد مزید پڑھیں

سفیرمسعودخان

پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل روشن ہے ،پاکستانی سفیرمسعودخان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات دونوں ممالک، علاقائی استحکام اور بین الاقوامی امن و سلامتی کیلئے مشترکہ فائدہ مند ہیں،ہم ان تعلقات میں سرمایہ کاری جاری مزید پڑھیں

صدرجو بائیڈن

امریکی صدر کی اسرائیلی ہم منصب کو مکمل تعاون کی یقین دھانی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدرجو بائیڈن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات میں اسرائیل کی سلامتی کے لیے اپنے پختہ عزم کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان تنازع کو مزید پڑھیں