محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے اعزاز میں واشنگٹن میں امریکہ کے اراکین کانگریس کا عشائیہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ امریکہ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے اعزاز میں واشنگٹن میں امریکہ کے اراکین کانگریس کی جانب سے عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ کانگریس مین ہنری کیولر اور کانگریس کی فنانشل سروسز مزید پڑھیں

کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ

امریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن برطرف

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن کو برطرف کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق لنڈا فیگن امریکی کوسٹ گارڈ کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔ لنڈا فیگن نے یکم جون 2022 کو مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی امریکی کانگریس مین جو ولسن اور روب بریسنہان سے الگ الگ ملاقات

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکی کانگریس مین جو ولسن اور کانگریس مین روب بریسنہان سے واشنگٹن میں الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکہ تعلقات کے فروغ کے حوالے سے مزید پڑھیں

ملاقات

امریکی وزیر خارجہ کی کواڈ اتحاد کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کے خلاف سخت موقف رکھنے والے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کواڈ اتحاد کے وزرا خارجہ سے ملاقات کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مارکو روبیو نے اپنی حلف برداری کے چند ہی گھنٹے بعد بھارت، مزید پڑھیں

چین امریکہ

دنیا کے لئے” ہیپی لینڈ ” کی تعمیر میں چین امریکہ کی مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں امریکی صدر کا عہدہ دوسری بار سنبھالا۔ حلف برداری کی تقریب میں مدعو کیے گئے مہمانوں میں سوشل میڈیا ایپ ” ٹک ٹاک” کے سی ای او چو شوزی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

چینی نائب صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر ہان زنگ نے  دعوت پر واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب(آج) ہوگی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب(آج)پیر کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں شدید سرد موسم کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب ان ڈور ہو گی، ٹرمپ کیپیٹل ہل کے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا تاریخ کے نازک موڑ پر ہے، جمہوریت کیلئے فکر مند ہوں،بائیڈن

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا تاریخ کے نازک موڑ پر ہے، جمہوریت کیلئے فکر مند ہوں۔ امریکی میڈیاکے مطابق وائٹ ہاؤس میں اپنے الوداعی انٹرویو میں جوبائیڈن نے کہا کہ سپریم کورٹ خود مختار ہے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا سہرا اپنے سر باندھ لیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں اسرائیلی مغویوں کی رہائی کے معاہدے کا سہرا اپنے سر باندھتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ معاہدہ ان کی نومبر کی تاریخی انتخابی کامیابی کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ مزید پڑھیں

پیٹ ہیگستھ

ٹرمپ کے نامزد وزیرِ دفاع کو سینیٹ میں سخت سوالوں کا سامنا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد وزیرِ دفاع کو سینیٹ میں سخت سوالوں کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ نامزد وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کو سینیٹ میں توثیق کے لیے پیشی پر ڈیمو کریٹس کے سخت مزید پڑھیں