عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس اسلام آباد نے مزید پڑھیں