اسٹیفن

اسٹیفن میران امریکی فیڈرل ریزرو کے گورنر مقرر

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین کونسل آف اکنامک ایڈوائزرز اسٹیفن میران کو امریکی فیڈرل ریزرو کا گورنر مقرر کردیا گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیفن میران کو گورنر فیڈرل ریزرو مقرر کیا، وہ 31 جنوری 2026 تک گورنر فیڈرل ریزرو رہیں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نیو یارک کی میئرشپ کے امیدوار ظہران ممدانی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ظہران ممدانی کو خوفناک مزید پڑھیں

مائیک والٹس

امریکی قومی سلامتی کے مشیر مستعفی ہو جائیں گے،امریکی میڈیا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن ) امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹس اور ان کے نائب ایلکس ونگ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں اپنے عہدوں سے دستبردار ہو جائیں گے۔ امریکی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق وہ اپنے عہدوں سے مزید پڑھیں

مارکو روبیو

ہم ایک جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ہم ایک جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہاکہ جنگ اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتی جب تک فریقین میز مزید پڑھیں

مارکو روبیو

زیلنسکی کو ہم سے معافی مانگنی چاہیے،امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو جو گذشتہ رات وائٹ ہاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان طوفانی ملاقات کے دوران تقریبا ایک گھنٹے تک خاموش بیٹھے رہے، مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایلون مسک کے وائٹ ہائوس میں بڑھتے اختیارات، ٹرمپ کے میڈیا پر وار

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی کے سی ای او ایلون مسک کے وائٹ ہاس میں بڑھتے اختیارات سے متعلق خبروں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عدالتی سزابھگتیں گے یانہیں حتمی فیصلہ آج ہوگا

نیویارک(رپورٹںگ آن لائن )نیو یارک کی ایک عدالت اسی ہفتے یہ فیصلہ کرنے والی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ 26 نومبر کے عدالتی فیصلے کے تحت سزا پائیں گے یا سپریم کورٹ سے استثنا کے حق میں دیے گئے فیصلے کو مزید پڑھیں

بائیڈن

بائیڈن نے ٹرمپ کو وائٹ ہائوس میں ملاقات کی دعوت دے دی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صدر جوبائیڈن کے درمیان وائٹ ہاس میں ملاقات طے پا گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ملاقات وائٹ ہاس کے ترجمان کے مطابق بدھ کے روز ہوگی۔ 20 جنوری سے مزید پڑھیں